Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر کامیاب امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمت کیلئے فارمس آن لائن ادخال

انٹر کامیاب امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمت کیلئے فارمس آن لائن ادخال

حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز ) : کسی بھی گروپ سے انٹر میڈیٹ کامیاب یا 10+2 درجہ کامیاب امیدوار ( لڑکے / لڑکیوں ) کیلئے مرکز کے سرکاری ملازمت کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن کے تحت امتحان ملک گیر سطح پر ہے ۔ امتحانی مرکز حیدرآباد ہے ۔ انٹر امیدوار پہلے آن لائن فارم داخل کریں پھر کوچنگ حاصل کرسکتے ہیں ۔ امیدوار کی عمر 28 سال سے کم ہونی چاہئے ۔ اس کے فارم معلومات رہنمائی کے ساتھ کمپیوٹر پر مبنی ٹسٹ کی پراکٹیکل ٹریننگ کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر شام 7 بجے تک رابطہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT