Thursday , May 24 2018
Home / شہر کی خبریں / انٹر کامیاب امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمت

انٹر کامیاب امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمت

حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( سیاست نیوز) : کسی بھی گروپ سے انٹر یا 10+2 درجہ کامیاب لڑکے / لڑکیوں کے لیے مرکزی محکمہ جات میں آفس اسسٹنٹ ، کلرک ، پوسٹل اسسٹنٹ سارٹنگ اسسٹنٹ کی جائیدادوں پر تقررات کے لیے اسٹاف سلیکشن کمیشن ملک گیر سطح پر مسابقتی امتحان رکھا ہے ۔ اس کے لیے فارم آن لائن داخل کرنا ہے ۔ امیدوار جن کی عمر 28 سال سے کم ہو ایس ایس سی میمو ، انٹر اور آدھار کارڈ زیراکس اور ایک عدد فوٹو کے ساتھ محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس سے شام 7 بجے تک رجوع ہوسکتے ہیں۔ امتحان 100 سوالات کے 200 نشانات پر رہے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT