Thursday , November 23 2017
Home / جرائم و حادثات / انٹر کے طالب علم کی خود کشی

انٹر کے طالب علم کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 13 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حسینی علم کے علاقہ میں ایک انٹر کے طالب علم نے خود کشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 17 سالہ اشوین کمار جو حسینی علم علاقہ کے ساکن ستیش کمار کا بیٹا انٹر سال اول میں ناکام ہوگیا تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے آج صبح حود کشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT