Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / انڈومان میں زلزلہ

انڈومان میں زلزلہ

نئی دہلی ۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جزائر انڈومان میں آج رات کے پچھلے پہر ساعتوں کے دوران زلزلہ کا ایک طاقتور جھٹکہ محسوس ہوا، جس کی شدت 5.1 درج کی گئی۔ قومی مرکز برائے طبقات الارض کے مطابق جزائر انڈومان و نکور کے علاقہ میں رات 2 بجکر 2 منٹ پر زمینی سطح سے 10 کیلو میٹر کی گہرائی میں زلزلہ ہوا۔ یہ علاقہ زلزلوں کیلئے انتہائی مخدوش سمجھا جاتا ہے جہاں اکثر زلزلے کے جھٹکے ہوا کرتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT