Friday , September 21 2018
Home / ہندوستان / انڈومان نکوبار جزائر میں 6.5 شدت کا زلزلہ

انڈومان نکوبار جزائر میں 6.5 شدت کا زلزلہ

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) انڈومان نکوبار جزائر میں آج 6.5 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔ لیکن اِس سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ حکومت نے سونامی الرٹ کے امکان کو مسترد کردیا ہے۔ اِس زلزلے سے ہندوستان کے اہم مقامات پر کوئی اثر نہیں دیکھا گیا۔ حکومت نے اِس زلزلہ کے بعد ساحلی علاقوں میں سونامی کا امکان مسترد کردیا۔

TOPPOPULARRECENT