Saturday , November 25 2017
Home / دنیا / انڈونیشیائی پرچم کو اُلٹا شائع کرنے پر ملائیشیا کی معذرت خواہی

انڈونیشیائی پرچم کو اُلٹا شائع کرنے پر ملائیشیا کی معذرت خواہی

کوالالمپور ۔ 20اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیاء نے انڈونیشیاء سے معذرت خواہی کی کہ نادانستہ غلطی کی بناء پر انڈونیشیاء کے پرچم کو ایک ساوئنیر گائیڈ بک برائے جنوب مشرقی ایشیائی کھیلوں میں اُلٹاشائع کیا گیا ہے ۔قبل ازیں اس غلطی کو درد ناک قرار دیا گیا تھا لیکن صدر انڈونیشاء معذرت خواہی پر مصر تھے چنانچہ حکومت ملائیشیاء نے انڈونیشیاء سے اس نادانستہ غلطی پر معذرت خواہی کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT