Wednesday , September 26 2018
Home / دنیا / انڈونیشیا: بس حادثہ میں 16 ہلاک

انڈونیشیا: بس حادثہ میں 16 ہلاک

جکارتہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے بموجب ایک بس انڈونیشیا کے اہم جزیرہ جاوا میں سڑک پر الٹ گئی اور اس میں سوار 16 مسافر ہلاک ہو گئے، دیگر 50 مسافر زخمی ہیں۔ یہ حادثہ سمارنگ کے قریب پیش آیا۔ بس بے قابو ہو گئی تھی، جب کہ وہ موڑ سے گزر رہی تھی۔ یہ رکاوٹ کو توڑکر کھائی میں گرپڑی۔ بوکو حرم کے چبوک میں دھاوے، 30 ہلاک

جکارتہ /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پولیس کے بموجب ایک بس انڈونیشیا کے اہم جزیرہ جاوا میں سڑک پر الٹ گئی اور اس میں سوار 16 مسافر ہلاک ہو گئے، دیگر 50 مسافر زخمی ہیں۔ یہ حادثہ سمارنگ کے قریب پیش آیا۔ بس بے قابو ہو گئی تھی، جب کہ وہ موڑ سے گزر رہی تھی۔ یہ رکاوٹ کو توڑکر کھائی میں گرپڑی۔

بوکو حرم کے چبوک میں دھاوے، 30 ہلاک
کانو /20 فروری (سیاست ڈاٹ کام) نائیجیریا کی شمال مشرقی ریاست بورنو کے قصبہ چبوک کے قریب بوکو حرم کے دھاووں میں کم از کم 30 افراد ہلاک کردیئے گئے۔ مقامی قائد پوگو بترس نے کہا کہ یہ حملے دیہاتیوں کو نشانہ بناکر کئے گئے تھے۔ توڑ پھوڑ کرنے والے عسکریت پسندوں نے دیہات کی جھونپڑیوں کو نذر آتش کردیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT