Sunday , November 19 2017
Home / دنیا / انڈونیشیا میں ریڈالرٹ

انڈونیشیا میں ریڈالرٹ

جکارتہ ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جکارتہ کی سڑکوں پر فوجی ٹرکس گشت کرتے نظر آرہے ہیں کیونکہ جکارتہ میں دو روز قبل جو دہشت گرد حملے ہوئے ہیں اس کیلئے دولت اسلامیہ کو ذمہ دار قرار دیا جارہا ہے اور اس بات کا اندیشہ ہیکہ دہشت گرد مزید مقامات کو نشانہ بناسکتے ہیں لہٰذا سیکوریٹی میں خاطرخواہ اضافہ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ حملہ آوروں اور پولیس کے درمیان ایک ایسے علاقہ میں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جہاں مختلف ممالک کے سفارتخانے اور مالس واقع ہیں۔ فائرنگ کے تبادلے میں دو شہری اور پانچ حملہ آور ہلاک ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT