Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / انڈونیشیا کے حج اسکینڈل میں وزیر اُمور مذہبی ملوث

انڈونیشیا کے حج اسکینڈل میں وزیر اُمور مذہبی ملوث

جکارتہ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا میں ایک حج اسکینڈل منظر عام پر آیا ہے جہاںوزیر برائے اُمور مذہبی کو حاجیوں کیلئے کئے جانے والے اخراجات میں بدعنوانیوں میں ملوث ہونے پر تحقیقات کا سامنا ہے۔ انسداد بدعنوانی کمیشن کے ترجمان جان بودی نے کہا ہے کہ سریادھرما علی یونائیٹیڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں اور ان پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام ہے۔

امریکہ کی ایران کے پبلک سکیوریٹی
چیف پر پابندی
واشنگٹن 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ایران کے پبلک سکیوریٹی چیف مرتضیٰ تمادون پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ نے ان پر آزادی اظہار پر قدغن لگانے کا الزام لگایا ہے۔

TOPPOPULARRECENT