Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / انڈونیشیا کے سماترا میں 6.5 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے سماترا میں 6.5 شدت کا زلزلہ

سنگاپور، 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) انڈونیشیا کے مغربی جزائر سماترا میں آج زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹرا سکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 اندازہ لگایا گیا۔زلزلے کا مرکز سماترا سے 81 کلومیٹر دور مغرب میں بینگکل شہر میں زمین کی سطح سے 67 کلومیٹر نیچے رہا۔ زلزلے کی وجہ سے کسی بھی قسم کے جان و مال کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT