Tuesday , December 12 2017
Home / دنیا / انڈونیشیا : ہم جنس پرستوں کے اڈہ پر پولیس دھاوا‘ 58 افراد گرفتار

انڈونیشیا : ہم جنس پرستوں کے اڈہ پر پولیس دھاوا‘ 58 افراد گرفتار

جکارتا۔8اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے آج کہاکہ انہوں نے 58 افراد جن میں کئی غیر ملکی شامل ہیں کو ہم جنس پرستوں کے ایک اڈہ پر دھاوا کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ جکارتہ کے مضافات میں ہم جنس پرستوں کے اڈہ پر پولیس دھاوے میں 58 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ‘ جن میں سے 7 افراد پر فحش فوٹو گرافی قانون کے انڈونیشیائی قانون کے تحت فرد جرم عائد کیا گیا ہے ۔ مجرم ثابت ہونے پر انہیں 10سال کی سزائے قید ممکن ہے ۔

TOPPOPULARRECENT