Friday , September 21 2018
Home / شہر کی خبریں / انڈیا ٹوڈے انکلیو ساوتھ 2018کا دوسرا پروگرام 18جنوری سے حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا

انڈیا ٹوڈے انکلیو ساوتھ 2018کا دوسرا پروگرام 18جنوری سے حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا

حیدرآباد 15جنوری (یواین آئی )انڈیا ٹوڈے گروپ کی طرف سے دو روزہ انڈیا ٹوڈے انکلیو ساوتھ 2018کا دوسرا پروگرام اس ماہ کی 18تاریخ سے شہر حیدرآباد میں منعقد کیا جائے گا ۔ اس پروگرام میں جنوب کے وزرائے اعلی ، سیاسی لیڈروں، فلم اداکاروں ، صنعت کاروں اور مفکرین کے ساتھ ساتھ خبروں میں رہنے والی شخصیتوں کی شرکت متوقع ہے ۔ اس کانکلیو میں چھ جنوبی ہند کی ریاستوں کے مسائل اور ان کے حل کے لئے روڈ میپ ،بات چیت اور غور وفکر کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT