Thursday , November 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / انڈیا گیٹ پر ’رن فار ریو‘ کا اہتمام

انڈیا گیٹ پر ’رن فار ریو‘ کا اہتمام

نئی دہلی 23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آئندہ ماہ شروع ہونے والے ریو اولمپکس کے لئے ہندوستانی شائقین میں جوش پیدا کرنے کے لئے انڈیا گیٹ پر 31 جولائی کو ایک ایونٹ بعنوان ’’رن فار ریو‘‘ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ وزیر اسپورٹس وجئے گوئل نے کہا ہے کہ اِس ایونٹ میں وزیراعظم نریندر مودی جھنڈی دکھائیں گے۔ یہاں میڈیا کانفرنس سے اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر نے کہاکہ ہم اولمپک کے مطابق ہندوستانی شائقین میں ایک جذبہ پیدا کرنا چاہتے ہیں اور اِس کے لئے وزیراعظمم نریندر مودی انڈیا گیٹ پر مذکورہ بالا ایونٹ کا جھنڈی دکھاکر افتتاح کریں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT