Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / انڈین آئیل کارپوریشن میں 310 جائیدادوں پر تقررات

انڈین آئیل کارپوریشن میں 310 جائیدادوں پر تقررات

۔6 نومبر آن لائین ادخال درخواست کی آخری تاریخ
حیدرآباد /18 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) انڈین آئیل کارپوریشن لمیٹیڈ ( آئی او سی ایل ) کے شعبہ پائپ لائین کی جانب سے پائپ لائین ڈیویژن میں 310 اپرنٹریز کی بھرتیوں کا اعلان کیا ہے ۔ غیر محفوظ 179 + او بی سی 64- + ایس سی +44 ایس ٹی (23- ہیں ۔ منتخب امیدواروں کو ماہانہ اسٹیپنڈ 7530 روپئے ہوگا ۔ ویسٹرین زییزین گجرات 59 میکانیکل +20 الکٹریکل +21 ٹیلیکام اینڈ انسٹرومینٹیشن (18 راجستھان 35 میکانیکل +12- الکٹریکل +12- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومینٹیشن (11- ایسٹرن ریزین مغربی بنگال میں 30- ( میکانیکل +10- الکٹریکل +10- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن (10- بہار 18 (میکانیکل +6- الکٹریکل +6- ٹیلیکام انٹسرومیٹنٹیشن 6- ) اترپردیش 6- ( میکانیکل +2- الکٹریکل +2- ٹیلیام اینڈ انسٹرومنٹیشن 2-) آسام 15- ( میکانیکل 5- + الکٹریکل +5- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 5-) نارتھ ریزین دہلی میں 14- ( میکانیکل +3- الکٹریکل +5- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن (6 ، ہریانہ 31- میکانکل +11- الکٹریکل +11- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 9-) پنجاب 12( میکانیکل +3- الکٹریکل +4- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 5-) اترپردیش 15-( میکانیکل +4- الکٹریکل +6-ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 5-) اترکھنڈ 3-( الکٹریکل +1- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 2-) سردرن ریزن ٹامل ناڈو 22 (میکانیکل +7- الکٹریکل +8- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 7-) کرناٹک 2- ( میکانیکل +1- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 1-) آندھراپردیش 6- (میکانیکل +2- الکٹریکل +2- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 2-) ساؤتھ ایسٹرن ریزین اڈیسہ میں 33 ( میکانکل +11- الکٹریکل +11- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 11-) چھتیس گڑھ 6-( میکانیکل +2- الکٹریکل +2- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 12-) جھارکھنڈ 3- ( میکانیکل 1- + الکٹریکل +1- ٹیلیکام اینڈ انسٹرومنٹیشن 1-) قابلیت کے اعتبار سے متعلقہ شعبہ جات میں کم از کم 50 فیصد نمبرات سے انجینئیرنگ ڈپلوما کم از کم ایک سال پر مشتمل آئی ٹی آئی کے ساتھ دو سالہ ڈپلوما ( لٹرل انٹری ) اور ایس سی ، ایس ٹی امیدوار 45 نمبرات سے کامیابی حاصل کی ہو اور امیدوار کی عمر 16 اکٹوبر 2017 18تک تا 24 سال کے درمیان ہو ۔ تحفظات پر عمل آوری ہوگی ۔ انتخاب تحریری و تقریری امتحان کے ذریعہ ہوگا ۔ تحریری امتحان 85 نمبرات پر مشتمل ہوگا اور سوالیہ پرچہ آبجکٹیو طریقہ کار ہوگا اور متعلقہ سبجکٹ سے 60 فیصد نمبرات کو جنرل آپٹیٹیوڈ ، ریجنگ جنرل انگلش ( ہندی ، نیو ماریکل آپٹٹیوڈ جنرل نالج سے 25 نمبرات پر مشتمل سوالیہ پرچہ ہوگا اور ہر ایک صحیح جواب کو ایک نمبر دیا جائے گا اور امتحان دو گھنٹوں میں مکمل کرنا ہوگا ۔ تحریری امتحان میں کامیاب امیدواروں سے میرٹ لسٹ امیدوار کو انٹرویو کیلئے بلایا جائے گا ۔ تحریری اور تقریری امتحانات کے ذریعہ حاصل ہونے والے نمبرات کی بنیاد پر انتخاب کیا جائے گا ۔ تحریری امتحانات کے مراکز متعلقہ ریزین کے امیدواروں کو دیگر مراکز مختص کئے جائیں گے ۔ سدرن ریزین امیدواروں کا امتحانی مرکز چینائی ہوگا ۔ درخواستیں آن لائین میں 6 نومبر 2017 تک داخل کی جاسکتی ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ www.iod.com ملاحظہ کریں ۔

TOPPOPULARRECENT