Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی تقررات کیلئے درخواستوں کی طلبی

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی تقررات کیلئے درخواستوں کی طلبی

حیدرآباد /25 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی حیدرآباد ( آئی آئی ٹی ایچ) میں مخلوعہ جائیدادیں نیٹ ورک / سسٹم اڈمنسٹریٹر 4 ڈپٹی رجسٹرار 2 ، اگزیکیٹیو انجینئیر ( الکٹریکل )1 ، اسپورٹس آفیسر 2 ، سیکوریٹی آفیسر 1 ، ٹکنیکل آفیسر گریڈ 2 ، 1 ، میڈیکل آفیسر ( گریڈ 2) 1 میڈیکل آفیسر ( گریڈ 1 ) 2 اسسٹنٹ رجسٹرار 4 ، سیکشن آفیسر 3 ، اسسٹنٹ انجینیئر ( الکٹریکل ) 2 ، جونئیر انجینئیر4 ، ( جن میں سیول 3 الکٹریکل 1) سینئیر لائبریری انفارمیشن اسسٹنٹ 1 ، اگزیکیٹیو آفیسر 18 ، جونئیر ہندی ٹرانسلیٹر 1، اسسٹنٹ 2 جونئیر اکاونٹنٹ 4 جونئیر اسسٹنٹ 7 ، ٹکنیشن 23 ( جن میں کمسٹری 2 + فزکس 2، الکٹریکل انجینئیر 3 + الکٹریکل سوپروائمر 1- + کمیکل انجینئیر +1- کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینئیرنگ +3- میکانیکل اینڈ ایرو اسپیس انجینئیرنگ 1- + بائیو میڈیکل انجینیئرنگ +1- بائیو ٹکنالوجی +1- ڈیزائن +1- سنٹرل ورک شاپ (5- ، ملٹی اسکل اسسٹنٹ ( گریڈ 1- ) 8 ( جنرل +5- الیکٹریکل +1- پلبر +1- کارپینٹر (1- ٹکنیکل سپرنٹنڈنٹ 23 جن میں ( کیمیکل انجینیئرنگ +2- کمپیوٹر سائنس اینڈ انجینیرنگ +5- سول انجینئیرنگ +5- کمسٹری +1- فزکس +2- الکٹریکل انجینئیر +2- میکانک اینڈ ایرو اسپیس انجینئیرنگ +2- بائیو میڈیکل انجینئیر +3- ڈیزائن +1- میٹریل سائنس اینڈ میٹالر جیکل انجینیئرنگ (1-۔ قابلیت کے اختیار سے متعلقہ شعبہ جات میں ایم ای / ایم ٹیک / ایم ایس / پی جی / بی ای / بی ٹیک / ڈگری / ایم بی بی ایس / ڈپلوما / ایم سی اے / ایس ایس سی / آئی ٹی آئی ۔ اس طرح الارے کے قواعد کے مطابق نمبرات اور ملازمت کا تجربہ ساتھ میں کمپیوٹر نالج بھی ہونا چاہئے ۔ درخواستیں ویب سائیٹ سے ڈاؤن لوڈ کے بعد متعلقہ سرٹیفکیٹس کی زیراکس کاپیاں منسلک کرکے دی رجسٹرار ، انڈین انسٹی ٹیوٹ اف ٹکنالوجی ، حیدرآباد کندی ۔ 502285 ضلع سنگاریڈی تلنگانہ پر مقررہ تاریخ میں روانہ کرنا ہوگا ۔ درخواست وصولی کی آخری تاریخ 22 نومبر مقرر ہے ۔ زید تفصیلات کیلئے ویب سائیٹ www.iith.ac.in پر ملاحظہ کریں ۔

TOPPOPULARRECENT