Wednesday , December 12 2018

انڈین ریلوے میں تین زمرہ جات کیلئے تقررات

حیدرآباد ۔ 13 مارچ (سیاست نیوز) انڈین ریلوے میں تین زمرہ جات اے ایل پی (اسسٹنٹ لوکو پائلٹ) ٹیکنیکل پوسٹ اور گروپ ڈی زمرہ ہلپر کیلئے میٹرک امیدوار اہل ہیں۔ ملک گیر سطح پر پہلی دفعہ 90 ہزار جائیدادوں پر بھرتی ہورہی ہے۔ اس میں سکندرآباد کے ساؤتھ سنٹرل زون کیلئے زائد از 9 ہزار جائیدادیں تقرر طلب ہیں۔ اس کی مکمل رہبری کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر صبح 11 تا شام 7 بجے تک رجوع ہوسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT