Wednesday , December 12 2018

انڈین ریلوے کے ویب پورٹل کا آغاز

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) انڈین ریلوے نے مسافرین کیلئے ایک ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے اور موبائیل اپلی کیشن بھی شروع کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی شکایت درج کراسکیں اور تجاویز پیش کرسکے ۔ شکایت کیلئے بنائے گئے پورٹل www.cons.indianrailways.gov.in سے رجوع ہوسکتے ہیں یا پھر موبائیل ایپس پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔ مسافرین اپنی شکایات کو ایس ایم ایس کے ذ

حیدرآباد /6 مارچ ( سیاست نیوز ) انڈین ریلوے نے مسافرین کیلئے ایک ویب پورٹل کا آغاز کیا ہے اور موبائیل اپلی کیشن بھی شروع کیا گیا ہے تاکہ وہ اپنی شکایت درج کراسکیں اور تجاویز پیش کرسکے ۔ شکایت کیلئے بنائے گئے پورٹل www.cons.indianrailways.gov.in سے رجوع ہوسکتے ہیں یا پھر موبائیل ایپس پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔ مسافرین اپنی شکایات کو ایس ایم ایس کے ذریعہ مندرجہ ذیل نمبر +91-9717630982 پر میسیج کرسکتے ہیں ۔ ریلوے کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ شکایت کنندہ کو ایک منفرد آئی ڈی نمبر دیا جائے گا وہ اس نمبر کی مدد سے اپنی شکایت کے موقف کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔ مسافرین کی شکایت پر مبنی پورٹل ہندی اور دیگر علاقائی زبانوں میں دستیاب ہیں۔

TOPPOPULARRECENT