Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / انڈین سائنس کانگریس کا وزیراعظم افتتاح کرینگے

انڈین سائنس کانگریس کا وزیراعظم افتتاح کرینگے

ممبئی ۔ 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی 102 ویں انڈین سائنس کانگریس کا یہاں 3 جنوری کو افتتاح کریں گے، اس کا آج یہاں باضابطہ اعلان کیا گیا۔ یونیورسٹی آف ممبئی کے کلینا کیمپس میں 102 ویں انڈین سائنس کانگریس کی 3 سے 7 جنوری 2015ء تک میزبانی کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ لگ بھگ 12 ہزار مندوبین کی اس میگا ایونٹ میں شرکت متوقع

ممبئی ۔ 24 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیراعظم نریندر مودی 102 ویں انڈین سائنس کانگریس کا یہاں 3 جنوری کو افتتاح کریں گے، اس کا آج یہاں باضابطہ اعلان کیا گیا۔ یونیورسٹی آف ممبئی کے کلینا کیمپس میں 102 ویں انڈین سائنس کانگریس کی 3 سے 7 جنوری 2015ء تک میزبانی کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔ لگ بھگ 12 ہزار مندوبین کی اس میگا ایونٹ میں شرکت متوقع ہے جہاں 7 نوبل انعام یافتگان اور 4 نوبل کے مماثل انعام جیتنے والے سائنسدانوں کی موجودگی دیکھنے میں آئے گی۔

TOPPOPULARRECENT