Monday , June 25 2018
Home / ہندوستان / انڈین مجاہدین کارکنوں کیخلاف آئندہ ہفتہ چارج شیٹ : این آئی اے

انڈین مجاہدین کارکنوں کیخلاف آئندہ ہفتہ چارج شیٹ : این آئی اے

نئی دہلی ۔ 15 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج دہلی کورٹ کو بتایا کہ سرکردہ انڈین مجاہدین کے ارکان تحسین اختر اور ضیاء الرحمن کے ہندوستان میں دہشت گرد سرگرمیوں کی سازش کے سلسلہ میں مبینہ رول کے تعلق سے وہ آئندہ ہفتہ چارج شیٹ پیش کرے گی۔ بند کمرہ میں سماعت کے دوران ایجنسی نے ڈسٹرکٹ جج کو یہ بات بتائی جنہوں نے ملزمین کی عدالتی تحویل میں 25 ستمبر تک توسیع کردی ہے۔

TOPPOPULARRECENT