Thursday , December 13 2018

انڈین پریمیئر لیگ کا مقابلہ وانکھیڈے اسٹیڈیم سے منتقل

ممبئی ۔7 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انڈین پریمیئر لیگ کوالیفائر 2 کا مقابلہ جوکہ 30 مئی کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں منعقد شدنی تھا ، لہذا یکم جون کو یہاں آئی پی ایل کے فائنل کے ضمن میں اسے یہاں سے باربون اسٹیڈیم منتقل کردیا گیا ہے۔آئی پی ایل گورننگ کونسل کے صدر رنجیب بسوال نے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سی سی آئی 30 مئی کو منعقد شدنی انڈین پریمیئر لیگ کوالیفائر 2 مقابلے کو یہاں سے منتقل کردیا گیا ہے، تاہم انہوں نے وضاحت کردی کہ یکم جون کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں منعقد شدنی آئی پی ایل کے فائنل مقابلے کے نظام العمل میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT