Monday , June 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / انڈین یونین مسلم لیگ کے انتخابات

انڈین یونین مسلم لیگ کے انتخابات

محبوب نگر ۔24ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ اسٹیٹ کیلئے انتخابات میں 15رکنی کمیٹی کی تشکیل کرتے ہوئے منتخب عہدیداروں کا اعلان کیا گیا ۔ محبوب نگر کے جواں سال قائد مرزا قدوس بیگ کو خازن کی حیثیت سے منتخب کیا گیا جبکہ زاہد زبیدی کو نائب صدر اور یوسف نقشبندی کو جوائنٹ سکریٹریز کے عہدے دیئے گئے ۔ وائٹ ہاؤز نامپلی

محبوب نگر ۔24ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)انڈین یونین مسلم لیگ تلنگانہ اسٹیٹ کیلئے انتخابات میں 15رکنی کمیٹی کی تشکیل کرتے ہوئے منتخب عہدیداروں کا اعلان کیا گیا ۔ محبوب نگر کے جواں سال قائد مرزا قدوس بیگ کو خازن کی حیثیت سے منتخب کیا گیا جبکہ زاہد زبیدی کو نائب صدر اور یوسف نقشبندی کو جوائنٹ سکریٹریز کے عہدے دیئے گئے ۔ وائٹ ہاؤز نامپلی حیدرآباد میں منعقد ہوئے انتخابات کی نگرانی پروفیسر قادر محی الدین قومی جنرل سکریٹری و سابق ایم پی عبدالباسط سابق ایم ایل اے و انچارج تلنگانہ اسٹیٹ نے کی ۔

TOPPOPULARRECENT