Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / انکاونٹر میں سی آ رپی ایف کمانڈو ہلاک

انکاونٹر میں سی آ رپی ایف کمانڈو ہلاک

رانچی ۔ 17 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : جھارکھنڈ کے ضلع گریڈھی کے جنگل میں نکسلائٹس کے ساتھ انکاونٹر میں ایک سی آر پی ایف کمانڈو ہلاک ہوگیا ۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ علاقہ ہیلو ۔ پیرتنار میں آج صبح یہ انکاونٹر پیش آیا اور نکسلائٹس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سی آر پی ایف کی عصری کوبرا یونٹ کا ایک کمانڈو بی ہریذن مارا گیا ۔ جب کہ ایک اور ٹروپر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

TOPPOPULARRECENT