Thursday , November 15 2018
Home / ہندوستان / انکم ٹیکس دفاتر 29،30 اور31مارچ کوکھلیں گے

انکم ٹیکس دفاتر 29،30 اور31مارچ کوکھلیں گے

نئی دہلی۔ 27 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام )ملک بھر میں انکم ٹیکس کے دفاتر 29، 30،31مارچ کو بھی کھلے رہیں گے ۔وزارت خزانہ نے آج بتایا کہ ٹیکس دہندگان کو ریٹرن بھر نے میں کوئی پریشانی نہ ہو۔اسی وجہ سے 29،30اور31مارچ کوبھی آفس کھولے جائیں گے ۔مالی سال 17۔2016 اور18۔2017 کیلئے ریٹرن بھرنے کی آخری تاریخ 31مارچ ہے ۔ساتھ ہی رواں مالی سال بھی 31مارچ بروز سنیچر کو ختم ہو رہا ہے ۔ اس کے علاوہ 29مارچ کو مہاویر جینتی اور 30کو گڈفرائیڈے کی وجہ سے تعطیل ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT