Saturday , February 23 2019

انگلینڈ کا آج فائنل میں آسٹریلیا سے مقابلہ

ممبئی ۔30 مارچ(سیاست ڈاٹ کام)ویمنس سہ رخی ٹوئنٹی 20 سیریز کے فائنل میں کل یہاں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایک دلچسپ مقابلہ متوقع ہے جیسا کہ سیریز سے میزبان ہندوستانی ٹیم پہلے ہی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہے۔فائنل میں انگلینڈ کے لئے حالات مشکل ہوسکتے ہیں کیونکہ ٹورنمنٹ کے ابتدائی 2 مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اسے متواتر 2 ناکامیاں برداشت کرنی پڑی ہیں جبکہ آسٹریلیائی ٹیم خطاب کیلئے پسندیدہ موقف میں ہے۔

TOPPOPULARRECENT