Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / اوباما ،پوٹن کا یوکرائن میں خونریزی کے جلد خاتمے پر زور

اوباما ،پوٹن کا یوکرائن میں خونریزی کے جلد خاتمے پر زور

ماسکو۔11 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرائن کے بحران کے سیاسی حل پر زور دیا ہے تاکہ وہاں جاری خونریزی جلد از جلد ختم ہو سکے۔ کریملن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دونوں صدور نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے اس گفتگو میں روسی صدر پر زور دیا ک

ماسکو۔11 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور امریکی صدر باراک اوباما نے یوکرائن کے بحران کے سیاسی حل پر زور دیا ہے تاکہ وہاں جاری خونریزی جلد از جلد ختم ہو سکے۔ کریملن کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق دونوں صدور نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے اس گفتگو میں روسی صدر پر زور دیا کہ وہ امن معاہدے پر اتفاق کریں۔ پوٹن آج جرمن چانسلر انگیلا میرکل، فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ اور یوکرائنی صدر پیٹرو پوروشینکو سے بیلاروس کے دارالحکومت مِنسک میں ملاقات کر رہے ہیں۔ اس ملاقات کا مقصد یوکرائن کے تنازعے کا سیاسی حل تلاش کرنا ہے۔

TOPPOPULARRECENT