Friday , January 19 2018
Home / دنیا / اوباما ، جنگل کے بندر : شمالی کوریا

اوباما ، جنگل کے بندر : شمالی کوریا

سیول ،27ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے امریکی صدر بارک اوباما کی مذمت کرتے ہوئے انھیں ’’بندر‘‘ قرار دیا اور سینما گھروں کی ایک مزاحیہ فلم کی نمائش کی حوصلہ افزائی کی جو اس ( شمالی کوریا ) کے حکام کو ہلاک کرنے سے متعلق ایک افسانوی و خیالی سازش پر مبنی ہے ۔ اس فلم کے خلاف ایسی سخت کارروائی کرنے کی دھمکی دی جس سے بچنا ناممکن ہوگا ۔

سیول ،27ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا نے امریکی صدر بارک اوباما کی مذمت کرتے ہوئے انھیں ’’بندر‘‘ قرار دیا اور سینما گھروں کی ایک مزاحیہ فلم کی نمائش کی حوصلہ افزائی کی جو اس ( شمالی کوریا ) کے حکام کو ہلاک کرنے سے متعلق ایک افسانوی و خیالی سازش پر مبنی ہے ۔ اس فلم کے خلاف ایسی سخت کارروائی کرنے کی دھمکی دی جس سے بچنا ناممکن ہوگا ۔ دنیا میں سب سے الگ تھلگ، یکا و تنہا شمالی کوریائی ڈکٹیٹر شپ کے طاقتور دفاعی کمیشن نے امریکہ پر شمالی کوریائی ذرائع ابلاغ کے اداروں کی انٹرنیٹ سرگرمیوں میں خلل اندازی کرنے کا الزام عائد کیا۔ اس کمیشن نے اوباما پر الزام عائد کیا کہ کرسمس کے دن ’’دی انٹرویو‘‘ کی نمائش کیلئے تھیٹروں کی حوصلہ افزائی کرنے والوں پر سبقت لینے کی کوشش کررہے تھے۔ اس کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ ’’اوباما ایک جنگلاتی بندر کی طرح اپنے قول و عمل میں لاپرواہی اور سخت گیر کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT