Wednesday , December 12 2018

اوباما ایران کو نیوکلیر ہتھیاروں سے محروم رکھنے کے پابند

واشنگٹن ۔ 2 مارچ ۔ ( سیاست ڈاٹ کام)صدر امریکہ براک اوباما نے کہا کہ وہ ایران کو نیوکلیر ہتھیاروں سے محروم رکھنے کے پابند ہیں ۔ امریکہ نے کہا کہ اُس نے اسرائیل کی بھرپور تائید کا عہد کیا ہے اور امریکہ کے اسرائیل کی صیانت کا یہ وعدہ ہمیشہ نبھایا جائیگا۔ اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امکانی معاہدہ سے اُسے نیوکلیر ہتھیار حاصل کرنے میں زیادہ مدد ملے گی ۔

TOPPOPULARRECENT