Friday , November 24 2017
Home / دنیا / اوباما پر فون کالز ٹیپ کرنے ٹرمپ کا الزام

اوباما پر فون کالز ٹیپ کرنے ٹرمپ کا الزام

واشنگٹن ۔ 4 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے سابق صدر بارک اوباما پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے ان کے انتخاب سے ایک ماہ قبل ان کے فون کالس ٹیپ کی تھی ۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا ایک ٹوئٹ آج سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ابھی معلوم ہوا ہے کہ اوباما نے ٹرمپ ٹاور میں میری جیت سے ایک ماہ قبل میرا فون ٹیپ کیا گیا کچھ نہیں ملا ۔ یہ مشتبہ طور پر کی گئی کارروائی تھی ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT