Sunday , December 17 2017
Home / دنیا / اوباما کا آخری دورہ یوروپ

اوباما کا آخری دورہ یوروپ

واشنگٹن ۔ 7 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر بارک اوباما جولائی میں پولینڈ اور اسپین کا دورہ کریں گے اور اس طرح یہ دورہ اب ان کی صدارتی میعاد کے اختتام سے قبل یوروپ کا آخری دورہ ہوگا۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہیکہ یوروپ نے بارک اوباما کے 8 سالہ دورحکومت میںان کیلئے مواقع سے زیادہ مسائل پیدا کئے۔ وائیٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میںکہا گیا ہیکہ اوباما 7 تا 9 جولائی وارسا جائیں گے جہاں ان کا ناٹو قائدین سے پانچواں اور آخری اجلاس ہوگا۔ بعدازاں صدر موصوف اسپین روانہ ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT