Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / اوباما کا تاریخی دورہ کیوبا جوکھم بھرا

اوباما کا تاریخی دورہ کیوبا جوکھم بھرا

واشنگٹن ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : صدر امریکہ بارک اوباما اپنے دورہ کیوبا کے دوران کیوبا کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ۔ اوباما کا یہ دورہ کل سے شروع ہورہا ہے ۔ صدر راولی کاسٹرو حکومت نے ایک سال قبل ہی جائزہ لیا ہے ۔ کیوبا کے ساتھ خلش کی نصف صدی گذرنے کے بعد سرد جنگ کے کٹر حریف اب باقاعدہ رابطہ کار ممالک بن گئے ہیں ۔ امریکی عوام بھی اس جزیرہ کا دورہ کرنے اور یہاں تجارت کے مواقع حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT