Tuesday , January 23 2018
Home / ہندوستان / اوباما کا دورہ سیکوریٹی کیلئے چیلنج

اوباما کا دورہ سیکوریٹی کیلئے چیلنج

نئی دہلی ۔ 23 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما کا ہندوستان کو مجوزہ دورہ سیکوریٹی انتظامیہ کی جانب سے یوم جمہوریہ کے دوران ممتاز شخصیتوں اور عام لوگوں کیلئے نقص سے پاک سیکوریٹی کی فراہمی کے معاملہ میں ’’چیلنج‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے آج یہاں کہا کہ ہر 26 جنوری ایک سیکوریٹی چیلنج ہے۔ اوباما کا دورہ بھی ای

نئی دہلی ۔ 23 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر براک اوباما کا ہندوستان کو مجوزہ دورہ سیکوریٹی انتظامیہ کی جانب سے یوم جمہوریہ کے دوران ممتاز شخصیتوں اور عام لوگوں کیلئے نقص سے پاک سیکوریٹی کی فراہمی کے معاملہ میں ’’چیلنج‘‘ قرار دیا گیا ہے۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے آج یہاں کہا کہ ہر 26 جنوری ایک سیکوریٹی چیلنج ہے۔ اوباما کا دورہ بھی ایسا ہی چیلنج ہے۔ اوباما 26 جنوری کو یہاں یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT