Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / اوباما کے دورہ سے قبل ویٹنام میں ربر اسٹامپ اسمبلی کیلئے انتخابات

اوباما کے دورہ سے قبل ویٹنام میں ربر اسٹامپ اسمبلی کیلئے انتخابات

ہنوئی۔ 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ بارک اوباما کے اولین دورہ ویٹنام سے قبل ملک میں آج پانچ سال میں ایک مرتبہ ربر اسٹامپ پارلیمنٹ کیلئے انتخابات منعقد ہوئے جس کی رکنیت پہلے ہی سے بڑے پیمانے پر کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مقرر کردی گئی ہے ۔ بڑھتے ہوئے عوامی قرضے سے پریشان خسارہ بجٹ پیش کیا گیا ہے ۔ چین میں قریبی سمندر پر جارحانہ انداز میں اپنا دعویٰ کیا ہے ۔ اس بات کی بھی زبردست امید ہے کہ صدر امریکہ بارک اوباما کے دورہ سے دونوں ممالک کی حکومتیں اس علاقہ کو بہتر بناسکے گی اور ایئرپورٹ کی حالت بہتر بناکر اسے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا درجہ دیا جاسکے گا ۔

TOPPOPULARRECENT