Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / اوباما ۔ پوٹین مختصر ملاقات

اوباما ۔ پوٹین مختصر ملاقات

بیجنگ ۔ 10 نومبر ۔ (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ براک اوباما اور روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹین کی بیجنگ میں جاری ایشیا پیسفک چوٹی اجلاس کے دوران مختصر ملاقات ہوئی ۔ دونوں قائدین کے مابین یوکرین بحران پر روابط سرد مہری کاشکار ہیں۔ امریکی عہدیدار نے بتایا کہ آج دونوں کی ملاقات اس قدر مختصر تھی کہ وہ اہم موضوعات پر بات بھی نہیں کرپائے۔

TOPPOPULARRECENT