Sunday , October 21 2018
Home / ہندوستان / اودئے پور میں موبائیل انٹرنیٹ پر امتناع ختم

اودئے پور میں موبائیل انٹرنیٹ پر امتناع ختم

اودئے پور 17 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اودئے پور میں موبائیل انٹرنیٹ خدمات کی معطلی اور امتناعی احکام کو ختم کردیا گیا ہے کیونکہ یہاں حالات معمول پر آگئے ہیں۔ راجستھان میں افروز کے قتل کے بعد یہاں ایک احتجاجی مظاہرہ کی وجہ سے یہ امتناع عائد کیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT