Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / اودے پور میں صورتحال کشیدہ ، لیکن قابو میں

اودے پور میں صورتحال کشیدہ ، لیکن قابو میں

اودے پور 15 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) راجستھان میں ظالمانہ قتل کے بعد بدمعاش کی گرفتاری کے خلاف ہندو تنظیموں کی مظاہرہ کے پیش نظر اودے پور اور راج سمند میں آج بھی پاپندی عائد ہونے کی وجہ سے انٹرنیٹ خدمات بند رہیں۔ذرائع کے مطابق شہر میں آج بازار پوری طرح کھلے ۔ گزشتہ دنوں راج سمند میں ہوئے ظالمانہ قتل کے بعد سے مشتعل افراد کی جانب سے نکالی جارہی ریلیاں ا ور سوشل میڈیا پر مشتعل کرنے والے بیانوں کی وجہ سے اودے پور شہر میں چہارشنبہ کو ضلع کلکٹر نے کرفیو لگایا تھا۔

TOPPOPULARRECENT