Saturday , December 16 2017
Home / دنیا / اورلینڈو کے بندوق بردار کی ستائش، جہادیوں کو سفیدفاموں کو نشانہ بنانے القاعدہ کی ہدایت

اورلینڈو کے بندوق بردار کی ستائش، جہادیوں کو سفیدفاموں کو نشانہ بنانے القاعدہ کی ہدایت

واشنگٹن ۔ 28 جون (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ نے اورلینڈو میں حملہ کرنے والے بندوق بردار عمر متین کی ستائش کی۔ تاہم ہم جنس پرستوں کو حملہ کا نشانہ بنانے کیلئے ان پر تنقید بھی کی۔ القاعدہ نے کہا کہ واحد جہادی کو چاہئے کہ سفید فام امریکیوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائے اور اقلیتوں کو نظرانداز کردیں تاکہ کوئی بھی ان کے دہشت گرد حملوں کو نفرت پر مبنی جرائم قرار نہ دے سکے۔

TOPPOPULARRECENT