Wednesday , January 17 2018
Home / ہندوستان / اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں 5 مجلسی کارپوریٹرس کو نااہلی کا خطرہ

اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں 5 مجلسی کارپوریٹرس کو نااہلی کا خطرہ

اورنگ آباد۔ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن میں 5 مجلسی کارپوریٹرس اپنی رکنیت سے محروم ہوجائیں گے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے حال ہی میں دمڑی محل کے قریب ایک عمارت کو مسمار کرنے والے بلدی عہدیداروں کو گالی گلوج کی تھی جس پر میئر نے تادیبی کارروائی کا حکم دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT