Sunday , November 18 2018
Home / ہندوستان / اوما بھارتی شریک دواخانہ

اوما بھارتی شریک دواخانہ

نئی دہلی 3 فروری (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر اوما بھارتی کو گھٹنوں میں شدید تکلیف کی شکایت پر یہاں ایمس میں شریک کرایا گیا ہے۔ اُن کے قریبی مددگار نے آج بتایا کہ اُنھیں چند برسوں سے گھٹنوں کا عارضہ ہے۔ کل رات اُن کی تکلیف بڑھ گئی اور اُنھیں دواخانہ منتقل کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT