Friday , September 21 2018
Home / Top Stories / اوم پرکاش راوت نئے چیف الیکشن کمشنر

اوم پرکاش راوت نئے چیف الیکشن کمشنر

نئی دہلی۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اوم پرکاش راوت کو نیا چیف الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ وزارت قانون نے آج کہا کہ راوت اس اس وقت الیکشن کمشنر ہیں۔ وہ سبکدوش ہونے والے اچل کمار جوتی کے جانشین ہوں گے۔ جو کل ریٹائرڈ ہورہے ہیں۔ سابق سیکریٹری فینانس اور انڈین اڈمنسٹریٹیو سرویس آفیسر 1980ء بیاچ اشوک لاوسا کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے جو راوت کی مخلوعہ عہدہ پر فائز ہوں گے۔ اوم پرکاش راوت 1977ء بیاچ کے ریٹائرڈ آئی اے ایس آفیسر ہیں۔ سابق میں وہ وزارت دفاع میں جوائنٹ سیکریٹری تھے۔

TOPPOPULARRECENT