Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / اوم پرکاش چوٹالہ کو ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت منظور

اوم پرکاش چوٹالہ کو ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت منظور

نئی دہلی 3 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی ہائیکورٹ نے آج سابق چیف منسٹر ہریانہ اوم پرکاش چوٹالہ کو تین ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور کی ہے ۔ اوم پرکاش چوٹالہ ٹیچرس رکروٹمنٹ اسکام کے مقدمہ میں دس سال قید کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ انہیں تین ہفتوں کی عبوری ضمانت فراہم کرتے ہوئے پانچ لاکھ روپئے کی دو ضمانتیں داخل کرنے کو کہا گیا ہے ۔ کل انہوں نے اپنے چھوٹے بھائی پرتاپ سنگھ کی آخری رسومات میں شرکت کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT