Thursday , December 13 2018

اوم پرکاش چوٹالہ کی آج خودسپردگی

نئی دہلی ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین نیشنل لوک دل کے صدر اور سابق چیف منسٹر ہریانہ اوم پرکاش چوٹالہ کو ہائیکورٹ نے آج حکم دیا ہیکہ وہ کل تہاڑ جیل میں خود کو سپرد کردیں۔ اسمبلی انتخابات کیلئے مہم چلانے انہوں نے ضمانت پر رہائی کی درخواست دی تھی۔ عدالت نے کہا کہ ان کی خودسپردگی کا وقت پورا ہوچکا ہے۔ وہ عدالت پر حاوی ہوکر اپنی من مان

نئی دہلی ۔ 10 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین نیشنل لوک دل کے صدر اور سابق چیف منسٹر ہریانہ اوم پرکاش چوٹالہ کو ہائیکورٹ نے آج حکم دیا ہیکہ وہ کل تہاڑ جیل میں خود کو سپرد کردیں۔ اسمبلی انتخابات کیلئے مہم چلانے انہوں نے ضمانت پر رہائی کی درخواست دی تھی۔ عدالت نے کہا کہ ان کی خودسپردگی کا وقت پورا ہوچکا ہے۔ وہ عدالت پر حاوی ہوکر اپنی من مانی نہیں کرسکتے۔ جسٹس سدھارتھ نے چوٹالہ کی عدالت میں شخصی حاضری سے استثیٰ دینے کی درخواست مسترد کردی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT