Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / اونٹ کو گولی مارنے پر فوجی کو سزاء

اونٹ کو گولی مارنے پر فوجی کو سزاء

یروشلم۔ 27 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایک اسرائیلی فوجی کو ایک اونٹ کو گولی مارنے پر چار ماہ کی سزائے قید سنائی گئی۔ اسے فوجی قید خانے میں یہ سزاء بھگتنی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT