Thursday , April 26 2018
Home / جرائم و حادثات / اونچائی سے گر کر زخمی ہونے والے مستری کی موت

اونچائی سے گر کر زخمی ہونے والے مستری کی موت

حیدرآباد ۔ /15 اپریل (سیاست نیوز) کیسرا پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے ایک واقعہ میں اونچائی سے گرنے کے نتیجہ میں ایک میستری ہلاک ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 46 سالہ سرینواس راؤ متوطن گنٹور کیسرا میں زیرتعمیر عمارت میں کام کررہا تھا کہ وہ اونچائی سے نیچے گرپڑا ۔ اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور گاندھی ہاسپٹل میں دوران علاج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔

TOPPOPULARRECENT