Saturday , December 15 2018

اوٹنور میں فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی تقسیم

اوٹنور ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن منڈل پریشد اوٹنور امینہ بی نے کہا کہ محلہ فقیر گٹہ مومن پورہ کے تمام غریبمستحق عوام کو فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی اجرائی کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔ وہ اٹنور مستقر کے دفتر تحصیل کے احاطہ میں منعقدہ فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی تقسیم کے پروگرام میں خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً افراد

اوٹنور ۔ 12؍ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن منڈل پریشد اوٹنور امینہ بی نے کہا کہ محلہ فقیر گٹہ مومن پورہ کے تمام غریبمستحق عوام کو فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی اجرائی کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔ وہ اٹنور مستقر کے دفتر تحصیل کے احاطہ میں منعقدہ فوڈ سیکوریٹی کارڈس کی تقسیم کے پروگرام میں خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً افراد کو کارڈس دیئے گئے جن کے نام نہ آنے والے افراد تحصیلدار سے رجوع ہو کر درخواست دے کر حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مستحق افراد میں کارڈس تقسیم کئے ۔ اس موقع پر رکن ضلع پریشد جگجیون ‘ صدرنشین منڈل پریشد راتھور و ملا نائب صدرنشین سلیم الدین ‘ تحصیلدار پربھاکر راؤ ‘ سرپنچ بی آشا ریڈی و دیگر موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT