Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹنور میں مستحقین میں وظائف تقسیم

اوٹنور میں مستحقین میں وظائف تقسیم

اوٹنور /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب داؤد صدر ادارہ فیض القاسم نعمانیہ ہیراپور منڈل اندراویلی کی اطلاع کے بموجب حسب معمول ادارہ کی جانب سے اندرویلی ، ہیراپور ، شنکگر گوڑہ ، دھنواڑہ اور توشم کے 25 مسلم و غیر مسلم مستحق افراد میں فی کس 100 روپئے تقسیم کئے گئے ۔ ادارہ میں تقریباً پندرہ طلبہ معہ طعام و قیام نیز پندرہ مکتب کی شکل میں عل

اوٹنور /25 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب داؤد صدر ادارہ فیض القاسم نعمانیہ ہیراپور منڈل اندراویلی کی اطلاع کے بموجب حسب معمول ادارہ کی جانب سے اندرویلی ، ہیراپور ، شنکگر گوڑہ ، دھنواڑہ اور توشم کے 25 مسلم و غیر مسلم مستحق افراد میں فی کس 100 روپئے تقسیم کئے گئے ۔ ادارہ میں تقریباً پندرہ طلبہ معہ طعام و قیام نیز پندرہ مکتب کی شکل میں علم دین حاصل کر رہے ہیں ۔ بیمار افراد ،ضعیف اور یتیم کی اعانت نیز موسم گرما میں ٹھنڈے پانی کے نظم کے علاوہ دیگر خدمات انجام دی جاتی ہے ۔ اہل خیر حضرات سے ان دینی خدمات کی تکمیل میں اعانت کی اپیل کی گئی ہے ۔ اس موقع پر محمد جیلانی بیگ نائب صدر ادارہ محمد چاند صدر مسجد محمدیہ ہیراپور ذبیح اللہ خان ، محمد ارشاد ایم پی ٹی سی ، سجیتا زیڈ پی ٹی سی میرابائی پرکاش ایم پی سی نے بطور مہمان شرکت کی اور سبھی نے ادارہ کی خدمات کی ستائش کی ۔

TOPPOPULARRECENT