Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں اساتذہ کے لیے ٹیلی کانفرنس

اوٹکور میں اساتذہ کے لیے ٹیلی کانفرنس

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور دفتر ایم آر سی میں اساتذہ کے لیے ایک روزہ ٹیلی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ جس میں مسٹر وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیلی کانفرنس کا مقصد سہ ماہی امتحانات کے پرچہ جات کو منڈل سطح کے اساتدہ ہی مسلسل جامع جانچ کے طریقہ پر تیار کرنا ہے ۔ اس اجلاس میں روف حسام الدین

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور دفتر ایم آر سی میں اساتذہ کے لیے ایک روزہ ٹیلی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ جس میں مسٹر وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس ٹیلی کانفرنس کا مقصد سہ ماہی امتحانات کے پرچہ جات کو منڈل سطح کے اساتدہ ہی مسلسل جامع جانچ کے طریقہ پر تیار کرنا ہے ۔ اس اجلاس میں روف حسام الدین ، مسٹر وینکٹیا ایم ای او ، مسٹر وینکٹ ریڈی صدر مدرس ، وڈلا راملو گزیٹیڈ صدر مدرس ، لکشما ریڈی صدر منڈل PRTU جناب عبدالغفار ، محترمہ عرشیہ زینت و دیگر اساتذہ کرام موجود تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT