Wednesday , December 12 2018

اوٹکور میں بی جے پی کی اشتعال انگیزی

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل میں بی جے پی اور اے بی وی پی کارکنوں کی جانب سے سقوط حیدرآباد کا جشن منایا گیا ۔ بی جے پی اور اے بی وی پی کارکنوں نے دفتر تحصیلدار اور دفتر گرام پنچایت کی عمارتوں پر قومی پرچم کو لہرایا اس موقع پر نظام حیدرآباد اور ان کے دور حکومت کے علاوہ قاسم رضوی کی جماعت کے کارکن اور رضاکاروں کے خل

اوٹکور ۔ 18 ۔ ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور منڈل میں بی جے پی اور اے بی وی پی کارکنوں کی جانب سے سقوط حیدرآباد کا جشن منایا گیا ۔ بی جے پی اور اے بی وی پی کارکنوں نے دفتر تحصیلدار اور دفتر گرام پنچایت کی عمارتوں پر قومی پرچم کو لہرایا اس موقع پر نظام حیدرآباد اور ان کے دور حکومت کے علاوہ قاسم رضوی کی جماعت کے کارکن اور رضاکاروں کے خلاف نفرت انگریز تقاریں کیں اور دل بھڑاس کو نکال لی ۔ اس پروگرام میں بی جے پی کے قائدین میں ایم بھاسکر مقامی سرپنج ، مسٹر رمیش ، مسٹر سندیپ ، رامو ، بھرشکمار ، بالراج اور دیگر قائدین نے مجلس اتحادالمسلمین کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اسے منافرت پھیلانے والی پارٹی قرار دیا ۔

TOPPOPULARRECENT