Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں تحصیلدار نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

اوٹکور میں تحصیلدار نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور تحصیل دفتر پر باقاعدہ تحصیل دار آفیسر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو اسنادات حاصل کرنے اور دیگر اہم مسائل کی یکسوئی کیلئے کافی مشکلات پیش آرہے ہیں ۔ گذشتہ ماہ تحصیلدار راملو کے وظیفہ ہونے سے تاحال کسی تحصیلدار کو تعینات نہیں کیا گیا ہے ۔ عارضی طور پر مکتھل کے تحصیلدار کو اوٹکور منڈل تحصیلدار کی

اوٹکور /22 ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اوٹکور تحصیل دفتر پر باقاعدہ تحصیل دار آفیسر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو اسنادات حاصل کرنے اور دیگر اہم مسائل کی یکسوئی کیلئے کافی مشکلات پیش آرہے ہیں ۔ گذشتہ ماہ تحصیلدار راملو کے وظیفہ ہونے سے تاحال کسی تحصیلدار کو تعینات نہیں کیا گیا ہے ۔ عارضی طور پر مکتھل کے تحصیلدار کو اوٹکور منڈل تحصیلدار کی حیثیت سے انچارج پر مامور کیا گیا ہے ۔ عوام الناس کا پرزور مطالبہ ہے کہ فوراً تحصیلدار اوٹکور کو قاعدہ مقرر کئے جانے کے اقدامات کریں ۔ بصورت دیگر عوام احتجاج پر مجبور ہوجائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT