Tuesday , August 14 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء

اوٹکور میں تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یونائٹیڈ ٹیچرس فیڈریشن کے ریاستی سطح کے تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء عمل میں لایا گیا ۔ اس رسم اجرائی تقریب میں جناب وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے پوسٹرس کا رسم اجراء کیا ۔ اس موقع پر گزیٹیڈ صدر مدرس ضلع پریشد ہائی اسکول ( ذکور ) اوٹکور جناب وڈلاراملو ، جناب رؤف حسام الدین ، صدر منڈل یو ٹی

اوٹکور ۔ 23 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) یونائٹیڈ ٹیچرس فیڈریشن کے ریاستی سطح کے تعلیمی اجلاس کے پوسٹرس کا رسم اجراء عمل میں لایا گیا ۔ اس رسم اجرائی تقریب میں جناب وینکٹیا ایم ای او اوٹکور نے پوسٹرس کا رسم اجراء کیا ۔ اس موقع پر گزیٹیڈ صدر مدرس ضلع پریشد ہائی اسکول ( ذکور ) اوٹکور جناب وڈلاراملو ، جناب رؤف حسام الدین ، صدر منڈل یو ٹی ایف بھیمیا ، روی جنرل سکریٹری ، خاتون معلمات جیاشری ، گریجا و دیگر اساتذہ وغیرہ موجود تھے ۔۔

TOPPOPULARRECENT