Sunday , June 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اوٹکور میں جماعت اسلامی کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح

اوٹکور میں جماعت اسلامی کی جانب سے آبدار خانہ کا افتتاح

اوٹکور۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور جامع مسجد پنچ میدان میں آج بعد نماز جمعہ جماعت اسلامی اوٹکور کی جانب سے موسم گرما کی آمد پر آبدار خانہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا افتتاح محمد کاظم حسین امیر مقامی جماعت اسلامی اوٹکور نے کیا۔ اس موقع پرانہوں نے دعاکی اور کہا کہ خدمت خلق کا جذبہ ہر انسان میں ہونا چاہیئے۔ جماعت اسلامی ہند کا مق

اوٹکور۔/19اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اوٹکور جامع مسجد پنچ میدان میں آج بعد نماز جمعہ جماعت اسلامی اوٹکور کی جانب سے موسم گرما کی آمد پر آبدار خانہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس کا افتتاح محمد کاظم حسین امیر مقامی جماعت اسلامی اوٹکور نے کیا۔ اس موقع پرانہوں نے دعاکی اور کہا کہ خدمت خلق کا جذبہ ہر انسان میں ہونا چاہیئے۔ جماعت اسلامی ہند کا مقصد بھی خدمت خلق ہے۔ خدمت خلق کے بے شمار شعبہ جات ہیں جس کے ذریعہ غریب بچوں کی تعلیم کفالت، یتیم مساکین بیوہ کی امداد دیگر اہم خدمات انجام دیئے جاتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT